Thursday, September 3, 2020

Fill in the blanks of life with appropriate words



There are so many words scattered here and there in life. These words connect our lives with many meaningful purposes. The wrong choice of these words plunges man into the darkness of failure and remorse. 

And choosing the right words is the key to our success. To connect a string of life to any meaningful purpose, fill every gap in your life by choosing the right words.

Fill your life with realism. 

Fill your heart with the treasure of mercy

Fill your mind with positive thinking

Fill your soul with goodness

Fill your thoughts with positivity.  

Fill your dreams with enthusiasm.

Fill your relationships with trust.

Fill your desires and dreams with effort.

Fill your community with welfare work.

Fill the lives of others with love.

Fill the gap of illiteracy by making education universal.

Fill the pit of crime by ensuring the rule of law.

Fill the distances by spending time with family and friends.

Fill the well of greed with patience.

Fill your needs frugally.

Fill your emotions with sincerity.

Fill mutual hatred and jealousy with love.

Fill your conversation with confidence.

Fill your free time with healthy activities.

Fill your love with fidelity.

Fill your personality with morals.

Fill the swamp of indifference with feeling.

Fill the pitcher of your sins with repentance

Fill your ego with forgiveness

Look at every gap in your life and then look at the world full of the best words, and fill every empty space in your life by choosing the best words from the world. 

______________________________________________

اردو ترجمه

زندگی میں یهاں وهاں بهت سے الفاظ بکهرے پڑے هیں. یه الفاظ هماری زندگی کو بهت سارے با معنی مقاصد سے جوڑتے هیں. اِن الفاظ کا غلط چناؤ انسان کو ناکامی اور پچھتاووں کے اندهیرے میں پهینک دیتا هے

 اوران الفاظ کا صحیح چناؤ هماری کامیابی کی ضمانت هوتا هے. زندگی کی ایک ڈور کو کسی بهی بامعانی مقصد سے ملانے کے لیے ، اپنی زندگی کے هر خلا کو صحیح الفاظ کا چناؤ کر کے پُر کر یں

اپنی زندگی کو حقیقت پسندی سے پُر کریں

اپنے دل کو رحمدلی  کے خزانے سے پُر کریں

اپنے دماغ کو مثبت سوچ سے پُر کریں

اپنی روح کو بهلائی سے پُر کریں

اپنے خیالات کو اچھائی سے پُر کریں

اپنے خوابوں کو جوش سے پُر کریں

اپنے رشتوں کو بهروسے سے پُر کریں

اپنی خواهشوں اور خوابوں کو کوشش سے پُر کریں

اپنے معاشرے کو فلاح وبهبود کے کاموں سے پُر کریں

دوسروں کی زندگیوں کو محبت سے پُر کریں

ناخواندگی کے خلا کو تعلیم عام کرکے پُر کریں

قانون کی پاسداری یقینی بنا کر، جرائم کے گهڑے کو پُر کریں

فیملی اور دوستوں کے ساتھ وقت گزار کر، آپس کے فاصلوں کو پُر کریں

لالچ کے کنویں کو صبر سے پر کریں

اپنی ضروریات کو سادگی سے پُر کریں۔

اپنے جذبات کو خلوص سے پُر کریں

آپسی نفرتوں اور حسد کو، محبت سے پر کریں

دوسروں کی مشکلات کو آسانی سے پُر کریں

اپنی گفتگو کو اعتماد سے پُر کریں

اپنے فارغ وقت کو صحت مندانه سرگرمیوں سے پُر کریں

اپنے قول کو عمل سے پُر کریں

اپنی محبت کو وفا سے پُر کریں

اپنی شخصیت کو اخلاق سے پُر کریں

بے حسی  کے دلدل کو احساس سے پُر کریں

اپنے گناهوں کے گهڑے کو توبه سے پُر کریں

اپنی زندگی کے هر خلا کو دیکهو اور پهر بهترین لفظوں سے بهری دنیا کو دیکهو، اور اپنی زندگی کی هر خالی جگه کو دنیا سے بهترین الفاظ چن کر بهر لو




10 comments: